دس سال کی عمر سے بچوں کے بستر الگ کر دو

بچوں کے بستر الگ

ڈیلی ٹائمز! رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب بیٹا یا بیٹی لڑکا یا لڑکی مرد یا عورت دس سال کے ہو جائیں تو ان کے بستر الگ کر دو۔ ان کے بستروں کو جو رات کے بستر ہیں ان کے بیچ فاصلہ کر دو ۔ سگی بہن سگی بہن کے ساتھ نہیں سکتی اور سگا بھائی سگے بھائی کے ساتھ نہیں سو سکتا۔ ان کے درمیان فاصلہ کر دو درمیان میں تکیہ رکھ دو یا کوئی اور چیز رکھ دو بستروں کے درمیان تفریح کا دو۔

سگی بہن بہن کے ساتھ نا سوئے اور سگا بھائی بھائی کے ساتھ نہ سوئے۔ یہ شریعت کا حکم ہے۔ جن لوگوں کو نفسیات کا تجربہ ہے ان لوگوں سے پوچھو کہ اس میں کتنا راز ہے۔ شریعت کے اس حکم میں کیا شفقت و رحمت ہے۔ لہذا اپنے دس سال کے بچوں کو کبھی اکٹھے نہ لینے دو۔ بیچ میں کوئی چیز حائل کر دو۔

Leave a Comment