سالوں سے بے اولاد عورتیں ح مل ٹھہرائیں گرم پانی میں دو چمچ شامل کریں

بے اولاد عورتیں

ڈیلی ٹائمز! حمل نہ ٹھہرنے کے اسبا ب آپ کی چھوٹی سی کمزوری زندگی کی بڑی محرومی کا سبب بن سکتی ہے ۔آدم کی جن س مرد کو نر اور مادہ کو عورت کہا جاتا ہے۔ دیگر مقاصد تخلیق کے علاوہ ان کا ایک نہایت بنیادی وصف بقائے نسلِ انسانی اور تسلسل آدمیت ہے اور جب ان میں کوئی خرابی پیدا ہو کر نسل پیدا کرنے کی قابلیت مفقود ہو جائے تو طبی اصطلاح میں اسے بانچھ پن کہا جاتا ہے۔

بانجھ پن کیلئے انگریزی میں سٹی۔رل۔ٹی اور عربی میں عقیم یا عقر کا لفظ بولا جاتا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں یہ غلط تصو ر پایا جاتا ہے کہ بانچھ پن کا مرض صرف عورتو ں میں پایا جاتا ہے۔مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔بانچھ پن مردوں او ر عورتوں دونوں میں پایا جاتا ہے۔مردوں کی طرف سے منسوب ہو کر عوامی زبان بانچھ پن کو نامردی یا مردانہ بانجھ پن کہا جاتا ہے۔ شادی شدہ جوڑوں میں شادی کے پہلے سال حصول ح مل کا امکان80 فیصد ہوتا ہے۔ جبکہ شادی کے دوسرے سال اسی ابتدائی سو فیصد میں سے ح مل کی کامیابی کا امکان 10 فیصد تک رہ جاتا ہے۔جبکہ شادی کے دو سال بعد باقی 10 فیصد جوڑوں کیلئے کسی نہ کسی طرح کا طبی تعاون درکار ہوتا ہے۔مردانہ بانچھ پن جن سی قوت کی خرابی کا نام ہے اور جن سی قوت تین قوتوں کا مجموعہ ہے ان تین قوتوں میں سے جب کسی قوت یا فعل میں خرابی ہو گی تو بانچھ پن پیدا ہو سکتا ہے۔

ہر وقت کی غیر طبی حالت میں بانچھ پن کی نوعیت بھی مختلف ہوگی۔آج ان تمام بے اولاد جوڑوں کیلئے ایک ایسا نسخہ لیکر حاضر ہوئے ہیں جس کے استعمال سے اللہ تعالیٰ کے حکم سے انشاء اللہ آ پ کے ہاں ح مل ٹھہر جائیگا اور من کی مراد پوری ہوجائیگی ۔ آج کانسخہ بہت آسان اور گھریلو نسخہ ہے۔چالیس پچاس روپے میں یہ چیزیں مل جائیں گی ۔نسخہ بہت آسان ہے ہر عورت یہ کرسکتی ہے آپ نے باوضوہوکر دو نفل پڑھنے ہیں۔ پھر کلونجی کا پاؤڈر آدھا چمچ لیکر آدھا چمچ دارچینی کا پاؤڈر لینا ہے۔آپ نے دونوں پاؤڈر کو ایک گلاس نیم گرم کے اندر مکس کرکے اچھی طرح ہلا لینا ہے۔ پھر آپ نے دو سے تین انتظار کرنا ہے کہ پانی نارمل ٹھنڈا ہوجائے پھر آپ نے استعمال کرلینا ہے یہ پانی رات کو سونے سے پہلے بھی استعمال کرسکتے ہیں صبح اٹھ کر بھی اس پانی کا استعمال کرسکتی ہیں۔ اگر آپ نے رات کو سونے سے پہلے اس پانی کا استعمال کرنا ہے

تو چار سے پانچ ایک۔سرسائ۔ز بھی کرنی ہے ۔ پندرہ سے بیس دن اس نسخہ کا استعمال کریں۔اللہ تعالیٰ کے حکم سے بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت بڑھے گی۔ انشاء اللہ رب کے حکم سے من کی مراد پوری ہوجائیگی۔

Leave a Comment