موٹاپے کو کہہ دیں بائے بائے۔۔۔ بس زیرے کے مختلف استعمال سے کریں جسم کی اضافی چربی کا خاتمہ

موٹاپے کو کہہ دیں

ڈیلی ٹائمز! ایسے لوگ اب وزن کم کرنے کے لئے پریشان نہ ہوں کیونکہ آج کے فوڈز آپ کو بتانے جا رہا ہے کہ آپ کس طرح ایک صِرف زیرے کو مختلف طریقوں سے استعمال کر کے اپنا وزن کم کر سکتے ہیں، تو چلیں پھر وہ طریقے جان لیں اور آزما کر ہمیں ضرور آگاہ کریئے گا کہ یہ نسخے آپ کے لئے کتنے فائدے مند رہے۔رات کو ایک کپ پانی میں 2 چائے کا چمچ زیرہ بھگو دیں

اور صبح چاہے تو اسے یوں ہی پی لیں یا پھر زرا سی دیر گرم کریں اور پھر ٹھنڈا کر کے پی لیں۔رات کو ایک کپ پانی میں زیرہ بھگو دیں، صبح اس کو چھان لیں اور اس میں آدھا لیموں نچوڑ لیں اور پی لیں یہ وزن کم کرنے کا بوسٹر ثابت ہوگا۔رات میں ایک کپ پانی میں زیرہ بھگو دیں صبح اس میں پسا ہوا دارچینی ڈال کر اسے پانچ منٹ تک پکائیں اور پھر چھان کر پی لیں، دار چینی خون سے گلوکوز کی مقدار کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے اگر 3 گرام دار چینی کا 16 ہفتوں تک استعمال کیا جائے تو بہت حیرت انگیز فوائد حاصل ہوں گے۔

چہرے پر نکلنے والے دانے دبانے سے چہرے پر کیا خطرناک اثرات ہو

پاکستان ٹائمز! چہرے کی خوبصورتی کے لیے مختلف طریقے استعمال کیے جاتے ہیں، کوئی چہرے کی رنگت کو بڑھاتا ہے تو کوئی چہرے پر موجود دھبوں کو کم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ان سب میں چہرے پر موجود دانے جسے عام طور پر پمپلز کہا جاتا ہے وہ بھی چہرے کی خوبصورتی پر اثر انداز ہوتے ہیں۔چہرے پر موجود پمپلز کو دبانے اور انہیں خود سے ختم کرنے سے نہ صرف وہ پمپلز مزید بڑھتے ہیں

بلکہ یہ پمپلز سے نکلنے والی پیپ جراثیم کی افزائش اور چہرے کی دیگر حصے کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔دماغی تناؤ یا اسٹریس ایک ایسی ذہنی صورتحال ہے جو نہ صرف آپ کی دماغی صحت پر اثر انداز ہوتی ہے بلکہ آپ کے چہرے پر بھی پمپلز کی افزائش کا باعث بنتی ہے۔ اسی لیے جتنا ہو سکے اسٹریس یا ذہنی تناؤ کو کم کریں۔ہاتھ جسم کا وہ حصہ ہے جس پر جراثیم کا موجود ہونا عام بات ہے، اور جب یہی ہاتھ آپ چہرے پر لگاتے ہیں تو چہرے پر پمپلز کے نکلنے کا باعث بن سکتے ہیں، اسی لیے اپنے ہاتھوں کو دھونا ضروری ہے تاکہ جراثیم آپ کے چہرے کی خوبصورتی پر اثر انداز نہ ہو سکیں۔”یہ کون سی جڑی بوٹی ہے جس کا استعمال کرنے سے پیدا ہونے والا بچہ خوبصورت ہوگا؟یہ کون سی جڑی بوٹی ہے جس کا استعمال کرنے سے پیدا ہونے والا بچہ خوبصورت ہوگا؟پاکستان ٹائمز! دورانِ حمل خواتین کو اپنی صحت کا بہت زیادہ خیال رکھنا پڑتا ہے

کیونکہ یہ ان کی اور آنے والے بچے کی بہتر زندگی کی ضمانت ہوتی ہے۔ جو کچھ غذا ماں کھاتی ہے اس کا اثر ماں سے زیادہ بچے کو ہوتا ہے اور اسی لئے کہا جاتا ہے کہ ماں کو متوازن غذائیں کھلائی جائیں، پانی اور دودھ کا استعمال کروایا جائے تا کہ بچہ اور ماں دونوں صحت مند رہیں۔چونکہ وقت بدل رہا ہے،اب لوگ صحت سے زیادہ خوبصورتی کی طرف دھیان دے رہے ہیں اور حاملہ خواتین بھی اکثر آپ نے سنا ہوگا کہ بچے سے متعلق کہتی نظر آتی ہیں، کاش میرا بچہ بہت حسین اور خوبصورت نظر آئے، اس کے چہرے پر کوئی نشان نہ ہو، صحت مند بھی ہو، رنگ بھی گورا ہو اور چہرے میں کشش ہو۔اس کے علاوہ خواتین دورانِ حمل اس بات سے بھی پریشان نظر آتی ہیں کہ ڈلیوری کے بعد جسم اتنا زیادہ حسین نہیں رہتا، وزن بڑھ جاتا ہے، بال اترنے لگتے ہیں، جسمانی خوبصورتی بحال نہیں ہوتی ہے۔ ایسی خواتین کے لئے بھی آج وومن کارنر میں ایک ایسی جڑی بوٹی بتائی اج رہی ہے

جو آسانی سے بازار میں دستیاب بھی ہے اور اس کے فائدے بھی ہم آپ کو بتا رہے ہیں۔اسگندھ ناگوری ایسی زبردست جڑی بوٹی ہے جس کا استعمال خواتین کو ہر طرح خوبصورت بھی بناتا ہے اور طاقت ور بھی، اس جری بوٹی کے استعمال سے پیدا ہونے والے بچے بھی گورے ہوتے ہیں۔اس جڑی بوٹی میں اکلائیڈز، سٹیریوڈالز، کیلٹونز، سیپانین، اینٹی ٹیومر مرکبات، ایڈاپٹوجینک، ٹانکس فاکسکلز، اینٹی انفلامیٹری، زنک، افزائشِ انزائملز سٹیروائیڈز پائے جاتے ہیں جو نہایت مفید اجزاء ہیں۔٭ اس جڑی بوٹی کے استعمال سے پیدا ہونے والے بچے گورے اور حسین پیدا ہوتے ہیں۔٭ بچوں کے بال قدرتی طور پر گولڈن رنگ کے ہو جاتے ہیں، مگر یہ جسمانی اعتبار سے زیادہ فائدے مند ہے۔٭ خواتین کو ماہواری کے دنوں اس جڑی بوٹی کا استعمال درد اور تکلیف سے بچاتا ہے۔٭ زچگی کے دوران ہونے والے درد سے بچنے کے لئے اس جڑی بوٹی کا استعمال لازمی رکھیں۔٭

یہ جڑی بوٹی خواتین کے نظامِ تولید کو طاقت فراہم کرتی ہے اور وہ خواتین جن کے حمل ٹہرنے میں مشکل ہوتی ہے ، ان کے لئے بھی یہ فائدے مند ہے۔٭ اسگندھ ناگوری کے ایک انچ کے ٹکڑے کو پانی میں بھگو کر سو جائیں اور صبح اٹھ کر اس پانی کو پی لیں۔٭اس کے علاوہ اس بوٹی کا پاؤڈر بنائیں اور اس کو نیم گرم پانی کے ساتھ پھانک لیں۔

Leave a Comment