حضور پاک ﷺ نے فرمایا4چیزوں سے انسا ن کے چہرے کی رونق ختم ہو جاتی ہے

حضور پاک ﷺ

ڈیلی ٹائمز! پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر انسان کی زندگی میں یہ چار چیزیں آ جائے تو اس کے چہرے کی رونق چلی جاتی ہے اس کا چہرہ بے رونق ہو جاتا ہے اور اس کے گھر کی خوشیاں اور سکون جاتا رہتا ہے دوستو جیسا کہ آپ سب کو علم ہے کہ ہر انسان اپنی خوبصورتی کو بڑھانا چاہتا ہے اور بےسکونی سے نجات حاصل کرنا چاہتا ہے تو کیوں نہ آج آپ کو وہ باتیں بتائے جائیں جن سے اگر آپ پرہیز کر لیں

تو آپ کا چہرہ بھی رونقی ہو جائے گا مکمل جاننے کے لیے نیچے کلک کریںیعنی آپ کے چہرے پر رونق آ جائے گی نور آ جائے گا اور آپ کو خوشیاں بھی ملنی شروع ہوجائیں گی دوستو پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زنا کرنے سے چہرے کی رونق ختم ہوجاتی ہے عزت نہ کرنا یعنی جو انسان کسی چیز کی عزت نہیں کرتا اس کی خوشیاں جاتی رہتی ہیں چاہے وہ کسی انسان کے بارے میں ہوں چاہے وہ روزی کے معاملے میں ہوں کسی بھی چیز کے بارے میں ہوں جو شخص اس کی عزت نہ کرے اس کی خوشیاں ختم ہوجاتی ہیںفضول کسی بات پر بحث بنائے رکھنا اور کسی غلط کام کو بغیر کسی خوف کے کرنے سے خوشیاں ختم ہو جاتی ہیں اور چہرے سے رونق ختم ہوجاتی ہے

دوستو اکثر لوگ کسی کام کو غلط کام کو جب کرتے ہیں تو ان کے دل میں ذرا بھی خوف پیدا نہیں ہوتا ان کے لئے فرمایا گیا ہے کہ اگر وہ اس چیز سے پرہیز کر لیں تو ان کے چہرے کی رونق بھی برکرار رہے گی اور خوشیاں بھی انشاء اللہ مزید آتی جائیں گی لہذا اگر آپ چاہتے ہیں کہ چہرے پر رونق رہے اور خوشیاں ملتی رہیں تو پرہیزگار بن جائیں وفاداری کائم کریںدوسروں کے ساتھ رحم دلی سے پیش آئیں کبھی چھوٹ مت بولیں اور کبھی بھی زندگی میں زنا مت کریں اگر ایسا ہوا تو آپ کے چہرے کی رونق بھی جاتی رہے گی اور خوشیاں بھی جاتی رہیں گی اور دوستو اس کے ساتھ ساتھ آپ لوگوں کو ایک چھوٹا سا عمل بھی بتاتے ہیںکہ اگرجن لوگوں کا چہرہ بے رونق ہو چکا ہے اور ان کے چہرے پر داغ دھبے ہیں سیاہی ہے اور ان کا چہرہ دیکھنے والے کو عجیب محسوس ہوتا ہے

تو اس کے لئے آج ایک عمل آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ آپ نے وہ عمل کیسے کرنا ہے جو اپنے ایک گلاس میں پانی لینا ہے اور اس پانی پر آپ نے سات دفعہ سورہ فاتحہ پڑھنی ہے بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِِ اَلْحَمْدُ للهِ رَبِّ الْعٰلَمِينَ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ أِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّآلِّينَ دوستو سات دفعہ آپ نے سورۃ فاتحہ پڑھ کر اس پانی پر پھونک مار دینی ہے اور اس پانی کو اپنے پی لینا ہے انشاءاللہ آپ کے چہرے پر رونق ہی رونق پیدا ہو جائے گی یہ عمل اپنے پاک حالت میں کرنا ہے جو مرد عورت یہ عمل کرنا چاہتی ہے وہ پاک حالت میں یہ عمل کریں اور پانی پر دم کرکے اس پانی کو پی لیں انشاءاللہ آپ کے چہرے پر رونق ہی رونق پیدا ہوجائے گی اور آپ کا چہرہ منور ہوجائے گا۔ پیاز کے فوائد ہم سب جانتے ہیں

اور اس کو روزانہ استعمال بھی کرتے ہیں۔ صرف پیاز ہی فائدہ مند نہیں ہے بلکہ اس کے چھلکے بھی بہت فائدہ دیتے ہیں۔ امریکن جنرل آف فولکلور سوسائٹی فار ہیلتھ میں شائع ہونے والی یونانی تحقیق کے مطابق” پیاز میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس ہماری صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں وہیں اس کے چھلکوں میں موجود وٹامن سی اور اینٹی انفلامیٹری خواص مختلف بیماریوں کے مسائل جو حل کرنے میں مددگار ہیں۔” 1941ء میں طبی ماہر ایڈی ولسن نے پیاز کے چھلکوں کو جلا کر استعمال کرنے سے متعلق بتایا کہ : ” چھلکے وٹامن سی سے بھرپور ہوتے ہیں ان کو جلا کر آکسیڈائز کرنے کے بعد یہ مختلف بیماریوں میں دوائی کا کام کرتے ہیں”۔آج ہم بتا رہے ہیں پیاز کے چھلکوں کو جلا کر استعمال کرنے سے آپ کو کیا فائدہ ہوسکتا ہے۔فوائد:• بدہضمی:

کھانا ہضم نہ ہونے کی شکایت اکثر لوگوں کو ہو جاتی ہے ایسے میں پیاز کے چھلکوں کو جلا کر انہیں ایک چمچ شہد میں ڈال کر کھا لیں اور ساتھ میں نیم گرم پانی پی لیں یہ کھانے کو فوری ہضم کرنے میں آپ کی مدد کرسکتی ہے۔• زخم:جلد پر زخم ہونے کی صورت میں پیاز کے چھلکے کو جلا کر زخم پر لگائیں اور پٹی باندھ لیں کہ ہوا نہ لگے اور ایک سے دو گھنٹے لگا رہنے دیں، اس طرح روزانہ استعمال کریں، آپ دیکھیں گے کہ جلد ہی زخم بھر جائے گا۔• پٹھوں میں درد: اگر آپ کے پٹھوں میں درد ہے یا کمر درد ہے تو ان چھلکوں کو جلا کر سرسوں کے تیل میں ڈالیں اور اس کی مالش کریں۔ چونکہ پیاز ایک قدرتی ریلیکسنٹ ہے اور اس مسئلے میں بہت فائدہ مند بھی ہے۔ • فنگس:جسم میں کسی جگہ فنگس ہوگئی ہے تو بھی آپ ان چھلکوں کو جلائیں

8منٹ آئل کے ساتھ مکس کر کے فنگس والے حصوں میں لگائیں اس سے جلد کے اندر موجود تمام مواد جلد ہی خارج ہونے لگے گا اور آپ کو سکون محسوس ہوگا کیونکہ پیاز اینٹی بیکٹریل ہے۔ • ایکنی:پیاز میں فلاوینوائڈ ہوتا ہے جو اینٹی ایکنی ہوتا ہے اور ایکنی کا مسئلہ عموماً لوگوں کو رہتا ہے، وہ اس مسئلے میں پیاز کے چھلکوں کو جلا کر گلاب کے عرق میں ڈالیں اور پھر ان چھلکوں کو ایکنی کی جگہ پر لگائیں، اس سے کچھ دیر جلن ہوگی لیکن ایکنی جلد ہی ختم ہو جائے گی

Leave a Comment