سجل علی ڈراموں کی ایک قسط کے لاکھوں روپے لے رہی ہیں

سجل علی

ڈیلی ٹائمز! سجل علی وہ پاکستانی اداکارہ جو بے پناہ خوبصورت بھی ہیں، ٹیلینڈ بھی ہیں اور انتہائی کم سن دکھائی دینے والی بھی۔ سجل علی ان خوبیوںکی بنا پر بالی ووڈ کا سفر بھی شروع کرچکی ہیں۔ ان دنوںپاکستانی ڈراموںمیں جو اداکارائیں سب سے زیادہ دکھائی دے رہی ہیں۔ سجل علی ان میں سے ایک ہیں۔سجل علی ڈراموں کی ایک ایپی سوڈ کے ساڑھے چھ لاکھ روپے لے لیتی ہیں۔

سجل علی بھارتی فلم میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے ساتھ فلم موم میںجلوہ گر ہوئی تھیں۔ جب کہ اس فلم میں عدنان صدیق

وہ ایک سبزی جس کا جوس نکال کر پئیں تو مردانہ کمزوری مکمل طور ختم ،جانیں

پاکستان ٹائمز! کام کا بوجھ، ذہنی پریشانی اور دیگر کئی وجوہات ہیں جو مردوں میں جسمانی کمزوری کا باعث بنتی ہیں اور وہ اپنی شریک حیات میں دلچسپی کھو بیٹھتے ہیں، جس کے نتیجے میں ان کی ازدواجی زندگی تباہی سے دوچار ہو جاتی ہے۔ کئی طرح کے مہنگے علاج بھی ایسے مردوں کے لیے اکثراوقات ناکام ثابت ہوتے ہیں۔ تاہم اب ماہرین نے جسمانی کمزوری سے نجات کا ایک آسان اور سستا علاج دریافت کر لیا ہےبرطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف ٹیکساس کے ماہرین نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ ”مردانہ کمزوری کو دور کرنے کے لیے چقندر کا جوس بہترین چیز ہے۔ روزانہ اس کا ایک گلاس پینے سے مردوں کو جسمانی کمزوری سے نجات حاصل کرنے میں بے حد معاونت ملے گی۔“رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی ٹیم کی رکن مریسا پیئرکا کہنا تھا کہ ”چقندر کا جوس مردوں میں ٹیسٹاسٹرون نامی ہارمون کی مقدار بڑھاتا ہے۔

یہ ہارمون مردوں کی جسمانی قوت کا تعین کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اس جوس میں خوردنی نائٹریٹ کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے جس سے خون کی وریدیں کھلتی ہیں، نظام دوران خون بہتر ہوتا ہے اور اعضاءکو خون کی فراہمی بہتر ہونے سے قوت مخصوصہ میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس میں وٹامنز اور منرلز بھی وافر پائے جاتے ہیں جو لوگوں کو چاک و چوبند اور توانا رکھنے کے لیے انتہائی اہم ہوتے ہیں

Leave a Comment