گرمی میں خالی پیٹ اس پانی کا استعمال خود بھی کریں

خالی پیٹ اس پانی

ڈیلی ٹائمز ! گرمیوں میں جن لوگوں کو سکن الرجی کا مسئلہ بہت زیادہ ہوجاتا ہے وہ لو گ کیا استعمال کریں۔ اگر گرمیاں شروع ہوں۔ تو آپ کو اپنی طبیعت میں فریشنس محسو س نہیں ہوتی۔ اور آپ کی سکن بہت زیادہ ڈل ہوجاتی ہے۔ ایسی حالت میں آپ کیااستعمال کریں۔ جس سے آپ کی سکن نہ ڈل لگے اور نہ ہی آپ کی طبیعت میں بیزاری محسوس ہو۔ کچھ لوگ وہ ہوتے ہیں ۔ جیسے گرمیاں شروع ہوتی ہیں۔ ان کو بھو ک لگنا ختم ہوجاتی ہے ۔

طبیعت بہت بیز ار رہتی ہے۔ بلڈپریشر آہستہ رہتاہے۔ طبیعت ٹھیک نہیں ہوتی۔ سکن بہت زیادہ ڈل اور بلیک ہونے لگتی ہے۔ آپ کو بتائیں گے کہ گرمیوں میں ان تمام وسائل کے بغیر کس طرح انجوائے کرسکتے ہیں۔ وہ آپ کو بتاتے ہیں۔ اس میں سب سےپہلا مٹی کا پیالہ لینا ہے۔ اس عرق گلاب سے بھر دیں۔ عرق گلا ب ایک کپ ڈال دیں۔ اس کے بعد آلو بخارا لینا ہے۔ یہ خشک ہو ۔ اس کے دانے چار سے پانچ ہونے چاہیں۔ اس کے بعد زرشک لینی چاہیے۔ یہ بھی آپ کو پنسار سے مل جائے گی۔ اس کا ایک چمچ ڈال دیں۔ زرشک جو ہے یہ نہ صرف آپ کو گرمی میں تروتازہ رکھے گی۔ بلکہ آپ کو ذہنی اور اعصابی طور پر بہت مضبوط بنائے گی۔

یہ آپ کے جگر کے نظام کو بہت بہتر کرے گی۔ یہ جو زرشک ہوتی ہےانسانی جگر کے لیے ، آپ کے ذہنی اور اعصابی نظام کے لیے بہت بہترین چیز ہوتی ہے۔ اس کے بعد ایک چمچ سونف ڈال دیں۔ ا ب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح سےمکس کرلیں۔ ا ب کسی جالی سے ڈھانپ کر اس کوکسی اوپن جگہ پر رکھ دیں۔ اگلے دن آپ نے کیا کرناہے۔ ا س میں جو چیزیں موجود ہیں۔ ان کو کھالینا ہے۔ اس کے بعد جو عرق گلاب ہے اس کو پی لو۔ ایک ہفتہ آپ اس کو باقاعدگی سے کرکے دیکھیں۔ آپ کو اس کے جادوئی اثرات نظرآنا شروع ہوجائیں گے ۔ اس سے آپ کی طبیعت فریش رہے گی۔ آپ کی سکن گرمیوں میں بہت زیادہ ڈل اور بلیک ہونے لگتی ہے۔

اس سے آپ کی سکن نہ ڈل ہوگی اور نہ ہی بلیک ہوگی۔ اگر آپ اس کو تین سے چار مہینے باقاعدگی کے ساتھ پی لیتے ہیں۔ توآپ کو اپنی رنگت میں واضح نکھار نظر آئےگا

Leave a Comment