عورت کو جتنا مرضی اچھا شوہر مل جائے مگر وہ اس مرد کو کبھی نہیں بھولتی جو

جتنا مرضی اچھا شوہر

ڈیلی ٹائمز! کسی کا دل مت دکھانا اس نے صبر کر لیا تو مشکل میں آجاؤ گے۔عورت کو عزت رب نے تحفے میں دی ہے اور مرد کو کمانی پڑتی ہے۔بے نسلے لوگوں کی سب سے بڑی نشانی یہ ہوتی ہے کہ تم ان کو جتنی عزت دو گے وہ تمہیں اتنی ہی تکلیف دیں گے۔جب عبادت بوجھ سے سے سکون بن جائے تو رب سے عشق ہوجاتا ہے۔جن سے محبت ہو ان کو پابند نہیں بنایا جاتا محبت اگر سچی ہے تو وہ خود ہی پابند ہوجائیں گے ۔

محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے منافع چھوڑ دیتے ہیں ۔خسارے بانٹ لیتے ہیں۔ضد کرنا روٹھ جانا نخرہ دکھانا عورت پر جچتا ہے۔مگر جہاں بات مرد سے مقابلے پر آجائے تو وہ جاہلیت کے سوا کچھ نہیں ہوتی۔ عورت کو جتنا مرضی اچھا اور وفادار شوہر کیوں نہ مل جائے مگر وہ اپنی زندگی میں آنے والے پہلے مرد کو کبھی نہیں بھولتی۔ ہم اس معاشرے کا حصہ ہیں جہاں امیدیں انسانوں سے اور شکوے اللہ سے کئے جاتے ہیں۔اس تعلق سے لاتعلقی بہتر ہے جس تعلق میں احساس نہ ہو۔خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔شکریہ

اگر مرد کسی بھی خاتون کے سامنے یہ چھ الفاظ بول دے تو وہ ہمیشہ کے لئے اس کی ہوجائے گی۔۔

پاکستان ٹائمز! اگر مرد کسی بھی خاتون کے سامنے یہ چھ الفاظ بول دے تو وہ ہمیشہ کے لئے اس کی ہوجائے گی۔۔خواتین کو خوش کرنا وہ فن ہے کہ جو ہر مرد کے پاس نہیں ہوتا اور یہ سب کی خواہش ہوتی ہے کہ کسی طرح انہیں وہ باتیں معلوم ہوجائیں جنہیں سن کر خواتین کا دل باغ باغ ہوجائے. برطانوی ماہرین نفسیات نے ایک جامع تحقیق کے بعد وہ اہم ترین باتیں معلوم کرلی ہیں کہجنہیں سننا خواتین کے لئے سب سے زیادہ خوشی کا باعث بنتا ہے-1 ”آپ میری زندگی میں آنے والی پہلی خاتون ہیں.“ اگرچہ یہ جملہ کہنے والے مرد درجنوں خواتین کے ساتھ عشق لڑا چکے ہوں مگر یہ کہنا ہمیشہ ان کی محبوبہ کو مسرور کردیتا ہے. -2 ”مجھے کبھی کسی کی قربت میں ایسا لطف نہیں ملا.“ یہ وہ جملہ ہے جو تجربہ کار خواتین کو خصوصی طور پر نہایت متاثرکرتا ہے اور وہ اسے اپنی جیت سمجھتی ہیں-3 ”تم اس قدر شائستہ اور تہذیب یافتہ ہو کہ تم دنیا کی بہترین ماں ثابت ہوگی.“

یہ جملہ شریف النفس خواتین کے لئے بہت موزوں ہیں اور وہ اسے اپنی تعریف سمجھتی ہیں….جاری ہے. -4 ”پلیز ساری زندگی میرے ساتھ رہنا.“ یہ جملہ خواتین کو احساس تحفظ دلاتا ہے اور انہیں اس بات کا خدشہ نہیں رہتا کہ کل اس مرد کی نیت بدل سکتی ہے. -5 ”میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے تم جیسی محبوبہ ملی ہے.“ کسی خاتون کو اہمیت کا احساس دلانے کے لئے اس سے اچھا جملہ نہیں ہوسکتا کیونکہ یہ سن کر خاتون اپنے آپ کو دوسری خواتین سے افضل سمجھتی ہے-6 ”آئی لو یو!“ یہ وہ جملہ ہے جو ہر روز اربوں مرد اربوں خواتین کو کہتے ہیں مگر اس کی اہمیت کسی صورت کم ہونے میں نہیں آرہی اور اگرچہ سب کو معلوم ہے کہ یہ اب ایک روایتی جملہ بن چکا ہے مگر کسی بھی خاتون کو یہ جملہ سننے سے جو خوشی محسوس ہوتی ہے اس کا کوئی مقابلہ نہیں

Leave a Comment