اگراکثر آپ کے سرمیں درد ہےتو اس سنت نبوی ؐ پرعمل کریں دردمنٹوں میں ختم ہوجائے گا،جانیں

سنت نبوی ؐ

ڈیلی ٹائمز! اگر آپ کے سر اکثر و بیشتر درد رہتا ہے تو اس سنت نبوی ؐ پرعمل کریں. دردمنٹوں میں ختم ،کلونجی کا نام تو آپ نے سنا ہی ہوگا. جسے مختلف کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہےجبکہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں بھی اس کے استعمال کے فوائد ملتے ہیں۔مگر کیا آپ واقعی اس کے فوائد سے واقف ہیں جو آپ معمولی محنت سے حاصل کرسکتے ہیں؟ کھانوںکو ذائقہ اور مہک دینے سے ہٹ کر بھی یہ سیاہ بیج متعدد طبی فوائد کے حامل ثابت ہوتے ہیں

. جس کی وجہ ان میں موجود وٹامنز، امینیو ایسڈز، پروٹینز، فیٹی ایسڈز . آئرن، پوٹاشیم، کیلشیئم اور متعدد دیگر اجزاء کی موجودگی ہے۔ یہاں آپ یہ جان سکتے ہیں کہ روزانہ ان سیاہ دانوںکا استعمال آپ کو سر درد سمیت امراض سے بچانے میں مدد دے دیتا ہے۔ بال گرنے سے روکے کلونجی کا تیل بالوں کے گرنے سے روکنے میں مدد دے کر گنج پن سے بچاتا ہے. جبکہ بالوں کی نشوونما بھی تیز کرتا ہے۔ یہ بالوں کو وہ نمی فراہم کرتا ہےجس کی اسے ضرورت ہوتی ہے خصوصاً بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے۔ کچھ مقدار میں کلونجی کے تیل کو گرم کرکے بالوں کی جڑوں میں اس کی مالش کریں اور پھر ایک گھنٹے بعد سر دھولیں

۔ یہ عمل ہفتے میں 2 سے 3 بار دہرائیں۔ قبض سے نجات قبض ہاضمے کے عام ترین امراض میں سے ایک ہے اور دنیا بھر میں ہر عمر کے افراد اس کا شکار ہوتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے کلونجی کے تیل کی کچھ مقدار کو بغیر دودھ کی چائے میں مکس کرکے پی لیں، فوری ریلیف ملے گا۔ یرقان پر قابو پانے میں مدد دے یرقان کا درست علاج نہ ہو تو یہ جان لیوا مرض ثابت ہوسکتا۔

Leave a Comment