مستقبل میں دھوکے کھا سکتے ہیں۔۔۔آپ کے ہاتھوں کی ساخت میں چھپے ہیں راز

پاکستان ٹائمز! کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے ہاتھ اور پیر وں کی ساخت آپ کی منزل اور آپ کے مستقبل کی نشاندہی کرنے میں مدد سے سکتی ہے۔۔۔یاد رکھئے! اگر آپ کے ہاتھ چوکور ہیں اور انگلیاں چوڑی ہیں تو آپ کی مدد کی ضرورت آپ کے خاندان میں یا مشکلات میں پھنسے قریبی ساتھیوں میں ہمیشہ رہے گی۔۔۔وہ آپ سے راہنمائی چاہیں گے اور آپ کے ہاتھوں کی ساخت کی وجہ سے آپ کی یہ شخصیت ہمیشہ ان کی خواہش کا احترام کرے گی۔۔۔

آپ ہمیشہ لوگوں کے مسائل حل کرنے کی فکر میں آگے آگے رہیںگے اور آپ مشکل کاموں کے لئے باقاعدہ چنیں جائیں گے پھر چاہے وہ نوکری ہو یا کسی کے کام آنا۔۔۔اگر آپ کے ہاتھ ملی جلی ساخت کے ہیں یعنی ہتھیلیاں چوڑی اور انگلیاں پتلی اور لمبی تو آپ دوہری شخصیت کے مالک ہیں اور دوسروں کے سامنے آپ کافی کنفیوژ ہیں۔۔۔لیکن اندر سے آپ سوچ لیتے ہیں کہ آپ نے فیصلہ کیا لینا ہے۔۔۔اگر آپ خاتون ہیں تو آپ زیادہ تر استانی یا رائٹر ہوں گی ۔۔۔لیکن اگر آپ مرد ہیں تو آپ پھر بینکنگ کی فیلڈ میں نظر آئیں گے۔۔۔اگر آپ کے ہاتھ چوڑے ہیں لیکن انگلیاں چھوٹی ہیں تو آپ بے وفائی کبھی برداشت نہیں کر پائیں گے۔۔۔اگر آپ کے ہاتھ ہموار ہیں یعنی ان میں کوئی گہرائی نہیں اور ہتیلیوں میں کوئی بھی اونچائی نہیں تو آپ تھوڑے ضدی طبیعت ہیں۔۔۔مستقبل میں دھوکے کھائیں گے لیکن جھکیں گے نہیں۔۔۔عموماً لوگوں کے ہاتھ گرم رہتے ہیں

تو ایسے لوگ بہت خوش مزاج ہوتے ہیں۔۔۔چھوٹے ہاتھوں والے افراد کا حس مزاح بڑا ہی کمال ہوتا ہے اور وہ محفل لوٹ لیتے ہیں جن میں چارلی چیپلن اور جانی لیور کا نام قابل ذکر ہے۔۔۔

Leave a Comment