گرمیوں میں پودینے کو پانی میں ڈال کر پئیں اور پھر کمال دیکھیں ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ بھی پودینے کا پانی روزانہ پینا چاہیں گے‎

گر میوں

پاکستان ٹائمز! پودینہ ایک قدرتی فریشنر ہے جو آپ کےدماغ اور جسم کے لیے نہایت مفید ہےبلکہ اس سے آپ منہ میں بدبود پیدا کرنے والے بیکٹریا بھی ختم ہو جاتے ہیں ۔ اس میں کیلوریز، فائبرز، وٹامنز، آئرن، مینگنیز اور فولیٹ پایا جاتا ہے۔ پودینہ بڑا فائدہ مند ہے۔ یہ تو آپ کو معلوم ہے لیکن اس کا پانی پینا آپ کی زندگی میں کیا بڑی تبدیلیاں لا سکتا ہے یہ آج جان لیں: گرمی میں پودینے کا پانی ڈی ہائیڈریشن سے بچاتا ہے۔ چہرے کے داغ دھبے، جھائیوں اور دانوں سے جلد کو محفوظ کرتا ہے۔

میٹابولزم بڑھاتا ہے اور آپ کے نظامِ ہاضمہ کے مسائل میں مفید ثابت ہوتا ہے۔ جسمانی تھکاوٹ اور سستی کو دور بھگانے میں مدد دیتا ہے۔ سر درد کی شکایت میں بھی مفید ہے۔ نظامِ تنفس کو بہتر بناتا ہے۔ بے جان پودوں میں اس کا پانی ڈال دیا جائے تو وہ مہک اٹھتے ہیں۔ • ڈپریشن اور نیند نہ آنے کی بیماری میں پودینے کا پانی پینا فائدہ دیتا ہے۔ اس کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک گلاس ٹھنڈے پانی میں پودینے کے چار سے پانچ پتے ڈال کر کچھ دیر چھوڑ دیں اور پھر اس کو پی لیں۔

Leave a Comment