ہزاروں روپے کے اے سی کے بل سے جان چھڑائیں اور جانیں کمرے کو ٹھنڈار کھنے کا آسان طریقہ

ہزاروں روپے

پاکستان ٹا ئمز! گرمی کے موسم میں جہاں ہر چیز تپش کی وجہ سے جلدی گرم ہو جاتی ہے، چاہے لان کے کپڑے ہوں یا بستر کے گدے اور پھر گرمی دانے نکل آئیں تو گرم گدے پر بیٹھا نہیں جاتا۔ لیکن ضروری نہیں کہ ہر کسی کے گھر میں اے سی ہو جو گدے کو بھی ٹھنڈا رکھ سکے۔ آج ہم آپ کو بستر کے گدے کو ٹھنڈا رکھنے کی کچھ آسان ٹپس وومن کارنر میں بتانے جا رہے ہیں جو جان کر آپ کو بھی اس گرمی میں اپنے بستر کے گدے کو ٹھنڈا رکھ سکیں گے

۔آج کل گرمی جذب کرنے والے تکیہ اور گدے بازار میں دستیاب ہیں جن کی وجہ سے گرمی کے موسم میں بھی گدا ٹھنڈا رہتا ہے ان کو کہتے ہیں۔ cool gel mattressگدّے پر ہلکے، ٹھنڈے رنگ کی کاٹن کی چارد بچھائیں۔ اور اگر پیڈسٹل فین کی سہولت موجود ہے تو اس کے سامنے گیلی چادر یا پانی کا کٹورا بھر کے رکھ دیں۔ اس ترکیب سے کمرے کی فضا قدرے ٹھنڈی ہوجائے گی جس کی وجہ سے گدا بھی ٹھنڈا رہے گاگدے کو ٹھنڈا کرنے کا ایک بہترین طریقہ یہ ہے کہ گدے کی چادر کو کسی زپ والے بیگ میں ڈال کر فریزر میں رکھ دیں تاکہ وہ گیلا نہ ہوسکے۔ لیٹتے ہوئے چادر بستر پر ڈال دیں۔لیکن یہ طریقہ بہت تھوڑی دیر کے لئے کارآمد ہوگااپنے بیڈروم میں انڈور پودے اور بیلیں لگائیں۔ یہ کمرے کی گرمی جذب کرلیں گے اور کمرے کے ساتھ ساتھ گدا بھی ٹھنڈا محسوس ہوگا

Leave a Comment