نہ کریم نہ میڈیسن کچھ دنوں میں حیران کن رزلٹ

کریم

پاکستان ٹا ئمز! چہرے کے اوپر جو دانے نکلتے ہیں جو ایکنی ہے جو پمپلز ہیں جو بلیک سرکلز ہیں بہت ساری بہنیں پوچھتی ہیں کہ ہم کئی کئی سالوں سے کریمیں استعمال کررہی ہیں ہم اپنے چہرے کو چہرے کے گلو کو بڑھانے کے لئے فیئرنیس کو بڑھانے کے لئے اور ان ایکنیز سے پمپلز سے بلیک سرکلز سے جان چھڑانے کے لئے اتنی اتنی دوائیاں کھاتیں ہیں اتنی اتنی مہنگی کریمز لیتی ہیں اتنا کچھ کرتی ہیں مگر ان چیزوں سے نجات نہیں مل رہی

۔اس تحریر میں بنا دوائی کے ہم اپنے چہرے کو تروتازہ کیسے کرسکتے ہیں بنادوائی کے اپنے چہرے کو نیٹ اینڈ کلین کیسے کرسکتے ہیں بنادوائی کے بناکریم کے بنا کسی میڈیسن کو استعمال کئے۔ہم کس طرح اپنے چہرے کے گلو کو فیئر نیس کو کس طرح سے بڑھاسکتےہیں اور ان سارے کے سارے داغ ہیں دھبے ہیں فریکلز ہیں بلیک سرکلز ہیں بلیک سپاٹس ہیں کس طرح ختم کرتے ہیں ان تمام مسائل کا حل پیش کریں گے ۔ان کا علاج سجدہ ہےاس کو طبی حوالے سے سمجھئے جب ہم سجدہ کریں گے تو تین کام ہوں گے ۔ سب سے پہلا کام ہمارے جسم کا سارا خون ہمارے چہرے کی طرف آئے گا جب ہمارے چہرے کی طرف خون آئے گا بلڈ کا کام انرجی مہیا کرنا ہے بلڈ کا کام اس جگہ کے جتنے ٹاکسنز ہیں اس کو اپنے اندر جذب کرنا ہے اور اس کو وہاں سے لے جانا ہے تو چہرے کے داغ دھبوں کے لئے چہرے کے دانوں کے لئے ہمیں کریمیں نہیں چاہئیں ہمیں اس کے لے دوائی نہیں چاہئے اس کے لئے کیا چاہئے تھا۔سب سے پہلے لمباسجدہ صرف لمباسجدہ الحمد للہ ثم الحمد للہ پچھلے کئی سالوں سے اس سے کئی لوگ ٹھیک ہوچکے ہیں۔ کرتے کیا ہیں سب سے پہلا کام لمباسجدہ کریں

۔کتنا سجدہ کم از کم پانچ منٹ کا سجدہ ۔طویل سجدہ کریں گے لمباسجدہ کریں گے لمباسجدہ کرنے سے کیا ہوگا ہماری باڈی کا سارے کاسارا بلڈ ہمارے چہرے کی طرف آئے گا ۔دوسرا کام بہترین علاج سلائیوا تھراپی ہے اپنا تھوک اپنے ان دانوں کے اوپر ان کالے چھائیوں کے اوپر ان سپاٹس کے اوپر ایکنی فریکلز کے اوپر لگائیں گےاپنا سلائیوا اس پر لگانے سے پہلے ہم ایک کام کریں گے رات کو اپنے دانت صاف کر کے سوئیں گے اور دانت کو صاف کیسے کریں گے کیلے کے ساتھ ہم پیسٹ کریں گے رات کو ایک انچ کا ٹکڑا کیلے کا لیں گے اس کو برش کے مخالف سائیڈ سے میش کریں گے اور وہ پیسٹ برش پر لگا کر اس سے رات کو دانت صاف کریں گےاچھی طرح دانت صاف کر کے سوئیں گے ۔صبح نہار منہ بنا کلی کئے جو رات کا سلائیوا آپ کے منہ میں ہے بسم اللہ پڑھ کے سور ہ فاتحہ پڑھ کے اس کو اپنے ایکنی کے اوپر بلیک سرکلز کے۔اوپر بلیک سپاٹس کے اوپر یہ جو آنکھوں میں حلقے پڑجاتے ہیں ان پر لگائیں گے۔بیس;سے پچیس دن اس کو اپلائی کیجئے انشاء اللہ چہرے کے جتنے مسائل ہیں وہ سارے کے سارے صرف ان تین کاموں سے ختم ہوسکتے ہیں ۔

پہلے نمبر سجدہ لمبا کریں گے دوسرے نمبر پر رات کو اپنے دانت صاف کر کے سوئیں گے اور تیسرے نمبر پر صبح کو کلی کئے بنا سورہ فاتحہ پڑھ کے بسم اللہ کے ساتھ اور اپنا سلائیوا لیں گےاور اس کو اپنے اوپر لگائیں گے گیارہ مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھیں گے اور گیارہمرتبہ اپنے سلائیوا کو اپنے چہرے پر اپلائی کریں گے ۔جتنا زیادہ سے زیادہ بار اس عمل کو کریں گے اتنا زیادہ فائدہ ہوگا دس سے پندرہ منٹ یہ سلائیوا لگارہنے دیں گے اور پھر اپنا چہرہ دھو لیں گے ۔یہ عمل کیجئے انشاء اللہ تمام مسائل دور ہوجائیں گے

Leave a Comment