تخم ملنگا کے استعمال کا ایسا طریقہ جس سے صرف چند دن میں تیزی سے وزن کم ہونا شروع ہوجائے گا

تخم ملنگا

پاکستان ٹائمز !  تخم ملنگا مشروبات میں تو آپ نے بھی ڈال کر استعمال کیا ہوگا لیکن کیا آپ جانتی ہیں کہ اس میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ یہ وزن بھی تیزی سے کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔چلیں آج آپ کو ایسا طریقہ بتاتے ہیں جو شاید آپ نے پہلی کبھی وزن کم کرنے کے لیئے نہ سنا ہوگا۔۔۔۔تخم ملنگا کولیسٹرول کو بڑھنے نہیں دیتا ہے یہی وجہ ہے کہ یہ وزن میں کمی کا باعث بنتا ہے۔

۔۔اب جانیں وزن کم کرنے کا شاندار اور آسان ترین طریقہ جس سے بغیر کسی خاص ورزش کے آپ کا وزن کنٹرول ہوتا نظر آئے گا۔* ایک گلاس گرم پانی لیں اور اس میں دو چمچ تخم ملنگا بھگو دیں۔اچھی طرح بھیگنے پر اس میں آدھا گلاس سادہ پانی ڈالیں اور ایک چمچ سپغول ڈال کر مکس کرلیں۔دو چمچ سیب کا سرکہ اور ایک چمچ لیموں کا تازہ رس ڈال کر مکس کرلیں۔اور اس مشروب کو روزانہ نہار منہ استعمال کریں۔اس کے استعمال سے آپ کو جلد ہی فرق نظر آجائے گا۔نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں

دانتوں سے خون آتا ہے؟ یا پان اور سگریٹ کے داغ دانتوں پر جم گئے ہیں، تو جانیں کس طریقے سے چٹکیوں میں صاف ہوں گے

انار کا چھلکا لے کر اسے خشک کر لیں پھر اس چھلکے کا پاؤڈر بنا لیں۔اس میں تھوڑی سی پھٹکری شامل کر لیں۔جیسے اگر آپ نے 2 چمچ آنار کا چھلکا لیا ہے تو آپ آدھی چائے کا چمچ اس میں پھٹکری شامل کر دیں۔اس طرح منجن تیار ہو جائے گا۔اس منجن کو آپ برش کی مدد سے دانتوں پر لگائیں اور تھوڑی دیر بعد صاف کر لیں۔اس عمل کو دن میں 2 بار کرنے سے نہ صرف آپ کے دانت مضبوط ہوں گے بلکہ اگر خون آتا ہو اور پان یا سگریٹ کے داغ ہوں وہ بھی صاف ہو جائیں گے

Leave a Comment