کالے نمک کو نیم گرم پانی کے ساتھ کھائیں

کالے نمک

پاکستان ٹائمز! اکثر کبھی بھی پیٹ میں درد شروع ہوجاتا ہے اور دوائی گھر میں موجود نہیں ہوتی تو اس کے لیے یہ آسان گھریلو طریقہ آپ کے لیے کارآمد ثابت ہوسکتا ہے۔ پیٹ درد کے لیے چٹکی بھر پیسا ہوا کالا نمک نیم گرم پانی کے ساتھ کھائیں۔* اس سے پیٹ میں ہونے والے درد میں فوری آرام آجائے گا

Leave a Comment