گردن اور کہنیوں کا کالا پن دور کرنے کے لئے آسان نسخہ

گردن اور کہنیوں

پاکستان ٹائمز! جو کا آٹا دو کھانے کے چمچٹماٹو پیسٹ ۔ایک کھانے کا چمچلیموں کا رس آدھ لیموں کاعرق گلاب ۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ۔ تمام چیزوں کا ملا کر پیسٹ بنا لیں ۔۔ اسکرب کے طور پر چہرے پر ، ہاتھوں اور کہنیوں پر لگاتے رہیں ۔۔ پندرہ سے بیس منٹ چھوڑ دیں ۔۔ روزانہ کی بنیاد پر کریں

Leave a Comment