شادی شدہ لوگ شریک حیات سے بے وفائی کیوں کرتے ہیں؟ سروے میں پراسرارسوال کا جواب مل گیا

شادی شدہ لوگ

پاکستان ٹائمز! مردوخواتین اپنے شریک حیات سے بے وفائی کیوں کرتے ہیں؟ شادی شدہ لوگوں کو بے وفائی کے مواقع فراہم کرنے والی ویب سائٹ ’ایشلے میڈیسن‘ کے ماہرین نے ویب سائٹ کے ممبران پر مشتمل ایک سروے کیا ہے جس میں مردوخواتین سے یہی سوال پوچھا گیا اور انہوں نے کیا جوابات دیئے؟ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔

ڈیلی سٹار کے مطابق اس سروے میں بیشتر مردوخواتین نے کہا کہ وہ یکسانیت سے اکتا کر اپنے شریک حیات سے بے وفائی کی طرف راغب ہوئے جبکہبعض کا کہنا تھا کہ ان کا اپنے پارٹنر کے ساتھ جنسی تعلق کچھ اچھا نہیں رہا، جس کی وجہ سے وہ غیرمرد یا خواتین کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے کی طرف راغب ہوئے۔2800مردوخواتین پر مشتمل اس سروے کے 30فیصد شرکاءنے یہ حیران کن اعتراف کیا کہ 5سے 10سال ہو گئے ہیں کہ ان کے پارٹنرز نے ان کے ساتھ جنسی تعلق قائم ہی نہیں کیا۔ 55فیصد نے کہا کہ ان کا پارٹنر جنسی تعلق کے نئے طریقے اپنانے پر تیار نہیں تھا جس کی وجہ سے وہ باہر تعلق قائم کرنے پرمجبور ہوئے۔ 52فیصد نے کہا کہ پارٹنر کے ساتھ ان کا ج ن س ی تعلق سردمہری کا شکار ہو چکا تھا۔50فیصد نے پارٹنر کے ساتھ جنسی تعلق

میں ’ورائٹی‘ نہ ہونے اور 50فیصد نے فریکوئنسی کے فقدان کی شکایت کی اور اسے اپنی بے وفائی کی وجہ بتایا۔ 34فیصد نے بتایا کہ 1سے 5سال کا عرصہ گزر چکا ہے کہ ان کے پارٹنرز نے ان کے ساتھ جنسی تعلق قائم نہیں کیا۔ 30فیصد نے یہ عرصہ 5سے 10سال بتایا جبکہ 19فیصد نے اس سے بھی زیادہ عرصہ بتایا کہ جس دوران ان کے شریک حیات نے ان کے ساتھ تعلق قائم نہ کیا تھا۔

Leave a Comment