72 گھنٹوں میں 4 کلو وزن کم کرنا چاہتے ہیں؟ تو بس پھر یہ ڈرنک آزمائیں اور تیزی سے وزن

4 کلو وزن کم کرنا

پاکستان ٹائمز! وزن بڑھانا جتنا آسان ہے، اسے کم کرنا اتنا ہی مشکل لیکن آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ کس طرح آپ صرف 72 گھنٹوں میں اپنا وزن 4 کلو تک کم کر سکتے ہیں۔ جی ہاں! 72 گھنٹوں میں 4 کلو تک وزن کم کرنا اب ہوا آسان، یہی نہیں کے فوڈز کی بتائی ہوئی ٹپ آزما کر آپ اپنا وزن تیزی سے کم کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے جگر کی صحت کو بھی بہتر کر سکتے ہیں،تو پھر چلیں فوری یہ کرشماتی ٹپ جان لیتے ہیں۔

جگر جگر ہماری توقع سے کئی زیادہ بڑا ہوتا ہے، یہ اعضاء پھیپھڑوں کے نیچے موجود ہوتا ہے اور انسانی جسم میں بہت سے اہم کام انجام دیتا ہے، جگر خون کو صاف کرنے اور اس کی کارکردگی کو منظم کرنے اور خون سے گندگی کو دور کرنے کا کام کرتا ہے، اس کے علاوہ جگر کے اور بھی دوسرے اہم کام ہوتے ہیں، مثال کے طور پر کھانے سے غذائی اجزاء کو جذب اور ذخیرہ کرنا وغیرہ، بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے ہیں کہ جب وزن کم کرنے کی بات آتی ہے تو جگر اس کام میں سب سے اہم اعضاء ثابت ہوتا ہے، جگر کی صحت کو فروغ دینے سے آپ کا زیادہ وزن تیزی سے کم ہو سکتا ہے۔ ٹپ اجزاء 3 عدد لیموں کا رس ا کپ پارسلے 5 سے 7 دانے اجوائن 6 کپ پانی ترکیب لیموں کا رس پارسلےاور اجوائن کو گرینڈر میں ڈال کر باریک پیس لیں، اب اس میں پانی شامل کریں اور دوبارہ گرینڈ لر لیں،

اس ڈرنک کو 3 دنوں تک روزانہ 3 مرتبہ پی لیں، اس دوران مضرِ صحت کھانوں سے گریز کریں اور ڈائٹنگ کریں، وزن اس قدر تیزی سے کم ہوگا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

موٹے افراد کیلئے خوشخبری !پھولا ہوا پیٹ 2منٹ میں پتلا دبلا کرنےکاایک زبردست جادوئی ٹوٹکا

پاکستان ٹائمز ! بہت زیادہ یا بہت تیزی سے کھانے کے نتیجے میں پیٹ پھول جاتا ہے یا یوں کہہ لیں اندر سے سوج جاتا ہے جس کے باعث کافی تکلیف کا سامنا ہوتا ہے کیونکہ کھانے یا پینے کے بعد غذائیں اور سیال مواد معدے اور آنتوں میں جگہ بناتا ہے یعنی وہ کچھ پھول جاتے ہیں۔اگر آپ کو اس مسئلے کا سامنا ہے تو ایک ٹوٹکا جانیں جو کہ آسان ہونے کے ساتھ فوری اثر کرتا ہے

جس کیلئے بس 2 منٹ کی ضرورت ہوتی ہے 0 تو اس ٹوٹکے کیلئے فرش پر لیٹ جائیں، گھٹنوں کو اوپرکی جانب موڑ لیں جبکہ پیروں کو فرش پر ٹکا کر رکھیںاب دونوں ہاتھ پیٹ پر رکھیں اور گول دائرے میں مساج کریں۔یہ عمل کلاک وائز اور اینٹی کلاک وائز کریں۔ اس مساج کے دوران گہری سانس لیتے اور خارج کرتے رہیں۔ آپ ان حصوں پر ہاتھوں سے مالش کے دوران ہلکا دباؤ بھی ڈال سکتے ہیں جہاں درد محسوس ہو رہا ہو اور یہ مساج اس وقت تک جاری رکھیں جب تک معدے میں سکون محسوس نہ ہو۔ بہت زیادہ یا بہت تیزی سے کھانے کے نتیجے میں پیٹ پھول جاتا ہے یا یوں کہہ لیںاندر سے سوج جاتا ہے جس کے باعث کافی تکلیف کا سامنا ہوتا ہے کیونکہ کھانے یا پینے کے بعد غذائیں اور سیال مواد معدے اور آنتوں میں جگہ بناتا ہے یعنی وہ کچھ پھول جاتے ہیں۔اگر آپ کو اس مسئلے کا سامنا ہے تو ایک ٹوٹکا جانیں جو کہ آسان ہونے کے ساتھ فوری اثر کرتا ہے

جس کیلئے بس 2 منٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ 32 تو اس ٹوٹکے کیلئے فرش پر لیٹ جائیں، گھٹنوں کو اوپر کی جانب موڑ لیں جبکہ پیروں کو فرش پر ٹکا کر رکھیں اب دونوں ہاتھ پیٹ پر رکھیں اور گول دائرے میں مساج کریں۔یہ عمل کلاک وائز اور اینٹی کلاک وائز کریں۔ اس مساج کے دوران گہری سانس لیتے اور خارج کرتے رہیں۔ آپ ان حصوں پر ہاتھوں سے مالش کےدوران ہلکا دباؤ بھی ڈال سکتے ہیں جہاں درد محسوس ہو رہا ہو اور یہ مساج اس وقت تک جاری رکھیں جب تک معدے میں سکون محسوس نہ ہو۔

Leave a Comment