چہرے وجسم سے ہر قسم کے نشانات کا خاتمہ؟ جانیں

چہرے وجسم سے ہر قسم

پاکستان ٹائمز! جسم پر ہونے والے ہر قسم کے نشانات کو ختم کرنے کے لیےکھدر کے کپڑے کو سرسوں کے تیل سے چکنا کرلیں اور 100گرام گندھک ڈالیں گے پھر ہری مرچ کے اوپر کی ڈنڈیاں 10سے12شامل کرلیں اور پھر کپڑے کو فولڈ کرلیں، کپڑے کو آگ لگا کر تیل ڈالتے جائیں، ٹھنڈا کرکے اس تیل کو نکال لیں۔ اس تیل کو روزانہ جہاں جہاں مسے اور نشانات ہیں وہاں لگائیں

Leave a Comment